والیم 10 کے اقتباسات سن کر نواز شریف کی حالت غیر ڈاکٹروں نے ادویات دیکر جان بچائی

لا ہور( رپورٹ ) باخبر ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ جے آ ئی ٹی کی رپو رٹ والیم ٹین میں ایسے حیر ان کن انکشا فا ت کئے گئے جن کا اگر
جا ئز ہ لیا جا ئے تو شر یف فیملی با لخصو ص سا بق وزیر اعظم کے کر دار کے با رے میں حیران کن انکشاف کئے گئے ہیں۔

گز شتہ روز سپریم کورٹ میں پا نا مہ کیس نظر ثا نی اپیل کی سما عت سے بھی اسکا ہلکا سا اشارہ ملتا ہے ،جب بینچ میں شا مل معز ز جج جسٹس اعجا ز الاحسن نے ریما ر کس دیئے کہ پا نا مہ کیس فیصلہ محض ایک جھلک ہے اگر آ پ چا ہتے ہیں کہ ہم گہرائی میں جا ئیں تو پھر ایک شکا یت نہ کر یں ۔یہا ں یہ امر قا بل ذکر ہے سپر یم کو رٹ میں پا نا مہ کیس کی سما عت کے دوران بھی جے آ ئی ٹی کی رپو رٹ کے با ر ے میں میا ں محمد نو از شر یف کے وکیل خو اجہ حا رث نے والیم ٹین اوپن کر نے کی استد عا کی تھی اس مو قع پر تین رکنی بینچ نے والیم کے چند اقتباسات پڑ ھنے کا مو قع دیا تھا ۔

خو اجہ حا رث وہ انکشا فا ت پڑ ھ کر حیر ان رہ گئے ہے ،اور انہو ں نے والیم ٹین کے ان پہر ہ گر اف کے با رے میں اپنے مو کل کو بتا یا تو میا ں محمد نو از شر یف اور زیا دہ پر یشا ن ہو گئے،اور ان کا بلڈ پر یشر شو ٹ کر گیا ۔یہ امر قا بل ذکر ہے کہ مذ کور ہ پہرہ گر اف میں یہ انکشا ف مو جو د ہے کہ میا ں محمد نو از شر یف مختلف اوقا ت میں بعض غیر ملکی خفیہ ایجنسی کے افسر ان سے ملاقاتیں کرتے رہے ہیں جس پر نو از شر یف کو سخت پر یشا ن ہو ئی کہ انکی یہ خفیہ ملا قا تو ں میں پا کستا نی اداروں کے ہا تھ میں آ گئی اسقد ر پر یشا ن ہو نے سے سا ری رات انکا بلڈ پر یشر ہا ئی رہا اور ڈاکٹرز کی ٹیم انکی دیکھ بھا ل کیلئے وزیر اعظم ہاوس مو جو د رہے اور میا ں محمد نو از شر یف کو مختلف ادویا ت فر اہم کی گئیں جس کے با عث انکی حا لت سنبھلی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں