راولپنڈی سے فیصل آباد جانے والی نجی کمپنی کی بس میں فحش فلم دیکھنے والی مسافر خاتون نے بس میں کیا کام کر ڈالا ۔۔۔؟شرمناک انکشاف

راولپنڈی سے فیصل آباد جانے والی نجی کمپنی کی بس میں فحش فلمیں دیکھنے پر خاتون کے ہاتھوں مرد مسافر کو پٹائی کھانی پڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے فیصل آباد جانے والی ایک نجی کمپنی کی بس میں شرمناک حرکت کرنے پر مرد مسافر کو تشدد کا سامنا کرنا پڑ گیا،

اپنی نشست کے پیچھے بیٹھی خواتین کو فحش فلمیں دکھانے کی کوشش میں مسافر کو خاتون کی جانب سے اچھی خاصی پٹائی کھانا پڑی۔ تاہم بس اسٹاپ آنے پر مسافر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ راولپنڈی سے فیصل آباد جانے والی نجی کمپنی کی بس میں فحش فلمیں دیکھنے پر خاتون کے ہاتھوں مرد مسافر کو پٹائی کھانی پڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے فیصل آباد جانے والی ایک نجی کمپنی کی بس میں شرمناک حرکت کرنے پر مرد مسافر کو تشدد کا سامنا کرنا پڑ گیا،اپنی نشست کے پیچھے بیٹھی خواتین کو فحش فلمیں دکھانے کی کوشش میں مسافر کو خاتون کی جانب سے اچھی خاصی پٹائی کھانا پڑی۔ تاہم بس اسٹاپ آنے پر مسافر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں