آفریدی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

خیبر پختون خوامیں پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ضیا اللہ آفریدی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ضیا اللہ آفریدی کی پیپلز پارٹی کو چھوڑنے کی باتیں میڈیا میں پہلے ہی گردش کر رہی تھی، تاہم آج اسلام آباد میں آصف علی زرداری سے ہونے والی ملاقات میں انہوں نے اس کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ضیااللہ آفریدی پاکستان تحریک

انصاف میں متنازع بیانات کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں۔خیبر پختون خوامیں پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ضیا اللہ آفریدی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں