بھارت کاپاکستان پرحملہ ،شہادتیں‎

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر فتح پورسیکٹر میں شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ایک گھرپرگولہ گرنے سے بہن، بھائی شہید اورتین افراد زخمی ہوگئے .میڈیارپورٹس کے مطابق اتوارکے روزبھارتی فوج نے آزادکشمیرکے ضلع باغ کےفتح پورسیکٹرپرشہری آبادی پربلااشتعال فائرنگ اورگولہ بھاری کی

،بھارتی فوج نے بھاری ہتھیاروں سے گولہ باری کی ،بھارتی فوج کی گولہ باری سے ایک گھرپرگولہ گرنے سے دوسگے بہن ،بھائی شہیدہوگئے جبکہ تین افرادزخمی ہوگئے .اورگھرمکمل تباہ ہوگیاہے .شہداء کی لاشیں اورزخمیوں کوفاروڈکہوٹہ ہسپتال منتقل کردیاگیاہی.بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر فتح پورسیکٹر میں شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ایک گھرپرگولہ گرنے سے بہن، بھائی شہید اورتین افراد زخمی ہوگئے .میڈیارپورٹس کے مطابق اتوارکے روزبھارتی فوج نے آزادکشمیرکے ضلع باغ کے فتح پورسیکٹرپرشہری آبادی پربلااشتعال فائرنگ اورگولہ بھاری کی ،بھارتی فوج نے بھاری ہتھیاروں سے گولہ باری کی ،بھارتی فوج کی گولہ باری سے ایک گھرپرگولہ گرنے سے دوسگے بہن ،بھائی شہیدہوگئے جبکہ تین افرادزخمی ہوگئے .اورگھرمکمل تباہ ہوگیاہے .شہداء کی لاشیں اورزخمیوں کوفاروڈکہوٹہ ہسپتال منتقل کردیاگیاہی.بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر فتح پورسیکٹر میں شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ایک گھرپرگولہ گرنے سے بہن، بھائی شہید اورتین افراد زخمی ہوگئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں