فلم سٹار ماہرہ خان کرکٹ اسٹار عاقب جاوید کی مداح نکلیں

لم سٹار ماہرہ خان کرکٹ اسٹار عاقب جاوید کی مداح نکلیں، شوبز کی مصروفیات کے باوجود پی ایس ایل تھری کا حصہ بننے کے لیے پرعزم ہیں۔ کرکٹ اور شوبز کا گہرا رشتہ ہے۔ یہ کہنا ہے فلم سٹار ماہرہ خان کا جنہوں نے پی ایس ایل ڈرافٹنگ کی تقریب میں خوب جلوے بکھیرے۔

دنیا نیوز کی سپورٹس اینکر زینب عباس سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید کو فیورٹ کرکٹر قرار دیا۔ماہرہ خان کو شوبز کی مصروفیات کی وجہ سے کرکٹر میچز نہ دیکھ پانے کا افسوس تو ہے مگر وہ پی ایس ایل تھری کا حصہ بننے کے لیے پرعزم ہیں۔ ماہرہ خان کی نئی فل ورنہ اگلے ہفتے سینما گھروں کی زینت بنے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں