کروڑوں دلوں کی دھڑکن معروف بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے نے خودکشی کر لی

معروف ادا کارہ(پی این سی) اور بچن خاندان کی بہوایشوریا رائے نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر نیند کی گولیاں کھا لیں یہ تو ان کی قسمت اچھی تھی کے ان کو بر وقت ہسپتال پُہنچا کر ان کی زندگی بچا لی گئی

میڈیا میں خبر پھیل جانے کے ڈرسے بچن خاندان نے بھرپور کوشش کی کہ میڈیا کو معلوم نہ ہو سکے، ڈاکٹروں کوبھی گھر پر بلایا گیا . لیکن ڈاکٹروں کی ٹیم میں ایک ڈاکٹر نے ذرائع کو نام ظاہر ناکرنے کی شرط پھر پوری کہانی بتا دی.معروف ادا کارہ(پی این سی) اور بچن خاندان کی بہوایشوریا رائے نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر نیند کی گولیاں کھا لیں یہ تو ان کی قسمت اچھی تھی کے ان کو بر وقت ہسپتال پُہنچا کر ان کی زندگی بچا لی گئی

میڈیا میں خبر پھیل جانے کے ڈرسے بچن خاندان نے بھرپور کوشش کی کہ میڈیا کو معلوم نہ ہو سکے، ڈاکٹروں کوبھی گھر پر بلایا گیا . لیکن ڈاکٹروں کی ٹیم میں ایک ڈاکٹر نے ذرائع کو نام ظاہر ناکرنے کی شرط پھر پوری کہانی بتا دی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں