دریا میں چھلانگ لگانیوالاکہاں پہنچ چکا تھا ؟ افسوسناک خبر آگئی

ایبٹ آباد(نیو ز ڈیسک ) کوہالہ کے مقام پر دریائے نیلم میں دوستوں کے اکسانے پر چھلانگ لگانے والے علی ابرار کی لاش بر آمد کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق کوہالہ کے مقام پر دریائے نیلم میں دوستوں کے اکسانے پر چھلانگ لگانے والے گوجرانوالہ کا رہائشی انیس سالہ نوجوان علی ابرار کی لاش 5 دن بعد پٹن کے قریب دریا سے بر آمد کر لی گئی۔پولیس قانونی کاروائی کے بعد

لاش ورثاء کے حوالےکرے گی۔یاد رہے کہ نوجوان علی ابرار اپنے دیگر پانچ دوستوں کے ہمراہ سیر کیلئے ایبٹ آباد کوہالہ کے مقام گیا۔ دیگر پانچ دوستوں نے اسے پندرہ ہزار روپے اور ایک موبائل دینے کی شرط لگائی کہ وہ تفصیلات کے مطابق کوہالہ کے مقام پر دریائے نیلم میں دوستوں کے اکسانے پر چھلانگ لگانے والے علی ابرار کی لاش بر آمد کر لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق کوہالہ کے مقام پر دریائے نیلم میں دوستوں کے اکسانے پر چھلانگ لگانے والے گوجرانوالہ کا رہائشی انیس سالہ نوجوان علی ابرار کی لاش 5 دن بعد پٹن کے قریب دریا سے بر آمد کر لی گئی۔پولیس قانونی کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالےکرے گی۔یاد رہے کہ نوجوان علی ابرار اپنے دیگر پانچ دوستوں کے ہمراہ سیر کیلئے ایبٹ آباد کوہالہ کے مقام گیا۔ دیگر پانچ دوستوں نے اسے پندرہ ہزار روپے اور ایک موبائل دینے کی شرط لگائی کہ وہ دریا میں چھلانگ لگا کر دریا پار کرے۔دریا میں چھلانگ لگا کر دریا پار کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں