امریکہ کی روس بارے دھماکے دار اعلان ،بڑی پابندی عائد کردی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ کیا روس کے خلاف سخت پابندیوں والا بل امریکی عوام کے لئے بہترین سودا ثابت ہوگا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارہ سینڈرز سے جب پوچھا گیا کہ کیا صڈر ٹرمپ اس بل کی حمایت کر رہے ہے

تو انہوں نے کہا کہ وہ اس بل کا جائزہ لے رہے ہیں کہ بل کی حتمی مسودہ کیسا ہوگا۔واضح رہے کہ گزشتہ سال ہوئے صدارتی انتخابات میں روس کے دخل اور یوکرین میں اس کی کارروائی پر امریکا نے نئی پابندیاں لگانے کی تیاری کی ہے۔حمایت کر رہے ہے تو انہوں نے کہا کہ وہ اس بل کا تفصیلات کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ کیا روس کے خلاف سخت پابندیوں والا بل امریکی عوام کے لئے بہترین سودا ثابت ہوگا۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارہ سینڈرز سے جب پوچھا گیا کہ کیا صڈر ٹرمپ اس بل کی حمایت کر رہے ہے تو انہوں نے کہا کہ وہ اس بل کا جائزہ لے رہے ہیں کہ بل کی حتمی مسودہ کیسا ہوگا۔واضح رہے کہ گزشتہ سال ہوئے صدارتی انتخابات میں روس کے دخل اور یوکرین میں اس کی کارروائی پر امریکا نے نئی پابندیاں لگانے کی تیاری کی ہے۔حمایت کر رہے ہے تو انہوں نے کہا کہ وہ اس بل کا جائزہ لے رہے ہیں کہ بل کی حتمی مسودہ کیسا ہوگا۔واضح رہے کہ گزشتہ سال ہوئے صدارتی انتخابات میں روس کے دخل اور یوکرین میں اس کی کارروائی پر امریکا نے نئی پابندیاں لگانے کی تیاری کی ہے۔جائزہ لے رہے ہیں کہ بل کی حتمی مسودہ کیسا ہوگا۔واضح رہے کہ گزشتہ سال ہوئے صدارتی انتخابات میں روس کے دخل اور یوکرین میں اس کی کارروائی پر امریکا نے نئی پابندیاں لگانے کی تیاری کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں