پاکستان کے مشہور ترین کرکٹر نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا

ملک کے نامور ترین کرکٹر نے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹر اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ محسن حسن خان نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی چینل

پر گفتگو کرتے ہوئے محسن حسن خان کا کہنا تھا کہ میں اپنے آپ کو تحریک انصاف کا حصہ سمجھتا ہوں اور پارٹی کو جب بھی میری خدمات کی ضرورت ہوئی میں حاضر ہوں گا۔ ان کا

کہنا تھا کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ مل کر سپورٹس کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں