دوران پرواز نوجوان لڑکا لڑکی نے سب کے سامنے ایسا شرمناک ترین کام

ریان ایئر کی ایک پرواز میں گزشتہ دنوں نوجوان لڑکے لڑکی نے سب کے سامنے ایسا شرمناک ترین کام شروع کر دیا کہ ہر مسافر شرم کے مارے منہ چھپانے لگا اور ایک مسافر نے ان کی ویڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر ڈال دی جس کے بعد یقینا وہ بھی کسی کو منہ دکھانے لائق نہ رہے ہوں گے۔

ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق منظرعام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکا لڑکی ایک قطار کی سیٹوں پر اکیلے بیٹھے ہوتے ہیں چنانچہ وہ اپنی اس تنہائی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے جنسی حرکات شروع کر دیتے ہیں۔

اس پر جہاز میں موجود دیگر مسافر حیرت سے ہکا بکا رہ جاتے ہیں اور اپنا منہ چھپانے لگتے ہیں لیکن ساتھ ہی ایک مسافر ان کی اس شرمناک حرکت کی ویڈیو بنانی شروع کر دیتا ہے۔لڑکا لڑکی دوسرے مسافروں کی طرف سے مکمل بے دھیان ہوتے ہیں

اور انہیں معلوم نہیں ہوتا کہ ان کی ویڈیو بنائی جا رہی ہے جو ان کی رسوائی کا سامان بن سکتی ہے۔اس مسافر نے بعدازاں یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر پوسٹ کر دی جسے چند دنوں میں ہی 2لاکھ 90ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں