18سالہ لڑکی نے 7 مردوں سے شادی کر لی

7دلہوں کے ساتھ نکاح کرنے کے بعد انکے گھروں کا صفایا کر ڈالا ۔ملزمہ اپنے گھر پہنچنے پر گرفتار کر لی گئی ۔تفصیلات کے مطابق 18نکاح کر کے دلہوں کو لوٹنے والی ملزمہ پہلے بھی

چنیوٹ کی عدالت سے جعلی نکاح اور فراڈ کے سلسلے میں ہوا کھا چکی ہے لیکن سزا پوری کرنے پر بھی باز نہ آئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں