بریکنگ نیوز برمی مسلمانوں پر ایک اور قیامت ٹوٹ پڑی ۔۔ شیخ حسینہ واجد نے اپنا اصلی چہرہ دکھا دیا ۔۔ برمی مسلمانوں کی کس ظالمانہ طریقے سے نسل کشی کی جائے گی ؟ عبرتناک انکشاف

بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کی رضا کارانہ نس بندی منصوبے کا انکشاف ہوا ہے ۔ یہ منصوبہ پناہ گزینوں کی آبادی کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے ترتیب دیا گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش میں 20 ہزار روہنگیا خواتین حاملہ ہیں اور 600 سے زائد خواتین بچوں

کو جنم دے چکی ہیں ۔ بنگلہ دیشی خاندانی منصوبہ بندی کے سربراہ گوٹی بھاٹیا چاری نے کہا کہ روہنگیا قوم میں پیدائش کے کنٹرول بارے بہت کم آگاہی ہے ۔ بنگلہ دیش میں ان پناہ گزینوں کی تعداد کنٹرول کی جائے گی ۔ اس سلسلہ میں کچھ اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں