بھارت‘ ٹریفک حادثہ ‘ 7 خواتین ہلاک ‘ 6 زخمی

بھارت میں ٹریفک حادثے میں کم از کم سات افراد ہلاک جبکہ چھ زخمی ہو گئے ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آندھرا پردیش کے مشرقی ضلع گودواری میں ایک آٹو رکشا سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گیا جس کے نیتجے میں سوار سات خواتین ہلاک جبکہ چھ زخمی ہو گئیں ۔

زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا جبکہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں ٹریفک حادثے میں کم از کم سات افراد ہلاک جبکہ چھ زخمی ہو گئے ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آندھرا پردیش کے مشرقی ضلع گودواری میں ایک آٹو رکشا سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گیا جس کے نیتجے میں سوار سات خواتین ہلاک جبکہ چھ زخمی ہو گئیں ۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا جبکہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں