جہلم میں کالج کی دو لڑکیوں پر کون سی شرمناک حرکتیں کر نے پر نکال دیا گیا

جہلم میں بلیووہیل کھیلنے والی 2 طالبات کو کالج بدر کر دیا گیا ،تیزدھار آلے سے بازوں پرکٹ لگانے والی ایک طالبہ اٹھارویں

اور دوسری بائیسویں لیول پرتھی۔تفصیلات کے مطابق بلیووہیل نامی خطرناک گیم پاکستانی لڑکیوں کو بھی ڈبونے لگی ۔ جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان میں دو طالبات کو گیم کھیلنے پر کالج سے نکال دیا گیا۔ تیزدھار آلے سے بازوں پرکٹ لگانے والی ایک طالبہ اٹھارویں اور دوسری بائیسویں لیول پرتھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں